نواز شریف کو جیل کی سزا سنا دی گئی اور وہ بھی 10 سال

نواز شریف کو جیل کی سزا سنا دی گئی اور وہ بھی 10 سال



 !آج کی بڑی خبر سامنے آگئی

نواز شریف نے فیصلہ لندن فلیٹ میں ہی سنا 
 !جج محمد بشیر نے تاریخی فیصلہ سنا دیا


نواز شریف اور انکی بیٹی کو  قید کی سزا سنا دی گئی، نواز شریف کو 10 سال اور انکی بیٹی مریم نواز کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی
مریم نواز کے شوہر کیپٹن  ر  صفدر کو 1 سال کی سزا سنا دی گئی  

نواز شریف کو 10 سال کی سزا کے ساتہ ہی جرمانا بھی کیا گیا جو کہ 80 لاکھ پاونڈ ہے
مریم نواز کو بھی جرمانا کیا گیا جو کہ 7 سال قید کے ساتھ20 لاکھ  پاونڈ ہوگا
مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو بھی 1 سال قید کے ساتھ  کوئی جرمانا نہیں کیا گیا۔


نواز شریف کے لندن فلیٹ بھی ضبط جر لیئے گئے اور ان کو فروخت کر  کے انکی رقم پاکستان منتقل  کی جائیگی۔ 



Post a Comment

Thanks for comment

Previous Post Next Post